تازہ ترین

کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں برطانیہ یورپ میں پہلے نمبر پر


کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں برطانیہ یورپ میں پہلے نمبر پر


Photo by Matt Antonioli

کوروناوائرس سے ہونے والی اموات سےبرطانیہ  یورپ میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔برطانیہ میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد30 ہزارکے قریب ہے۔اس سےقبل کووڈ 19سے یورپ میں اٹلی سب سے متاثرملک تھا۔جہاں اس وقت کورونا سے 29 ہزار3 سوافرادہلاک ہوچکے ہیں۔

No comments