فلپائن کا سب سے بڑا ریڈیو ٹی وی نیٹ ورک بندکر دیا گیا
فلپائن کا سب سے بڑا ریڈیو ٹی وی نیٹ ورک بندکر دیا گیا
فلپائن کے سب سے بڑے ریڈیواورٹیلی وژن نیٹ ورک کوبندکردیا گیا
ہے۔اطلاعات کےمطابق صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے اس نیٹ ورک کو اس کی ناقدانہ یعنی تنقیدی
اورمنفی رپورٹنگ کی وجہ سے نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب فلپائنی حکومت کے اس فیصلے کوناصرف
ایشیا میں آزادیِ صحافت کیلئے ایک بہت بڑا دھچکا قراردیاجارہا ہے بلکہ بین الاقوامی
سطح پر(اے بی ایس –سی بی این )کارپوریشن کو بند کرنے کےاقدام کو کڑی تنقید کا
نشانہ بنایا گیا ہےکیونکہ یہ کورونا وائرس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والااہم
ذریعہ تھا۔
کارپوریشن کو بند کرنے کے اقدام کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے
کیونکہ یہ کورونا وائرس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والا اہم ذریعہ تھا۔


No comments