سندھ حکومت کا جمعے کی دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
سندھ حکومت کا جمعے کی دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سندھ حکومت نے
آج یعنی جمعہ کے روز دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے
کہ دوپہر 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مستثنیٰ کاروبار بھی بند رہے گا، تین گھنٹوں کے دوران
عوام کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی

No comments