نادرا کے دفاتر 4مئی سے کھولنے کا فیصلہ
نادرا کے دفاتر 4مئی سے کھولنے کا فیصلہ
ملک بھر میں نادرا کے دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیئرمین نادرا
عثمان مبین یوسف نے سے تمام دفاتر کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔
خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی معاون
خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ثانیہ نشتر نے نادرا دفاتر کھولنے
کی سفارش کی تھی۔



No comments