تازہ ترین

ابرالحق کورونا سے صحت یاب

ابرالحق کورونا سے صحت یاب


معروف پنجابی گائیک اورتحریک انصاف کے رہنما ابرالحق کورونا سے صحت یاب ہوگئے ہیں، انہوں نے ٹوئٹر پر اس بات کی تصدیق کی۔





اپنی ٹوئٹ میں ابرالحق کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ میرا کروناٹیسٹ منفی آیا ہے، میرے قرنطینہ کے دن مکمل ہوگئے اور آج سے دفتر بھی شروع ہوگیا۔ انہوں نے دعاؤں میں یاد رکھنے پر تمام لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
یاد رہے کہ31 مئی کو ابرار الحق میں کوڈ 19 کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد گلوکار نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا تھا اور گھر سے ہی دفتری امور بھی چلا رہے تھے۔

No comments