سونا مہنگا ہو گیا
سونا مہنگا ہو گیا
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ
ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ
قیمت 2000روپے اضافے کے بعد1لاکھ5ہزار1سو روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 1ہزار715 روپے اضافے سے 90ہزار 106 روپے ہو گئی ہے۔
یہ خبربھی پڑھیں:روپے کی قدر میں کمی،گولڈمہنگا
دس گرام سونے کی قیمت 1ہزار715 روپے اضافے سے 90ہزار 106 روپے ہو گئی ہے۔


No comments