تازہ ترین

روس میں وکٹری ڈے پریڈآج ہو رہی ہے

روس میں  وکٹری ڈے پریڈآج ہو رہی ہے



روس کے دارالحکومت ماسکو کے ریڈ اسکوائر میں آج عظیم الشان فوجی پریڈ ہو رہی ہے۔ یہ پریڈ دوسری جنگ عظیم میں سوویت یونین کے ہاتھوں نازی جرمنی کی شکست کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی جا رہی ہے۔
 اس فوجی پریڈ کا انعقا دپہلے 9 مئی کو ہونا تھا تاہم  کورونا وائرس کی وجہ سے اسے ملتوی کیا گیا ہے۔واضع رہے کہ یہ فوجی پریڈملک بھر میں ووٹنگ سے ایک دن پہلےمنقعد کی جا رہی ہےجبکہ اس بار الیکشن جیت جانے کی صورت میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن مزید16 سال اقتدار میں رہ سکیں گے۔

No comments