تازہ ترین

ایمریٹس ایئر نے پاکستان سے مسافروں کی سروس عارضی معطل کر دی

ایمریٹس ایئر نے پاکستان سے مسافروں کی سروس عارضی معطل کر دی



متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمریٹس نے پاکستان سے مسافروں کی سروس کو عارضی معطل کر دیا ہے۔ تاہم کارگو سروس جاری رہے گی۔
ایئرلائن انتظامیہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان سے یو اے ای کے لئے مسافروں کی خدمات 24 جون کی صبح 4بجے سے عارضی معطل کی گئی ہیں، تاہم پاکستان سے کارگو سروس اور متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے سروس بھی جاری رہے گی۔


No comments