تازہ ترین

ہواوے پر نئی امریکی پابندیاں عائد


ہواوے پر نئی امریکی پابندیاں عائد 




امريکا نے چينی ٹيکنالوجی کمپنی ہواوے پر تازہ پابندياں عائد کر دی ہيں۔ امريکی کامرس سيکرٹری ولبر روس کے مطابق ہواوے کو امريکی ٹيکنالوجی کے استعمال کرنے سے روکا جائے گا۔ ہواوے کی طرف سے فوری طور پر کوئی رد عمل سامنے نہيں آيا تاہم چينی حکومت نے جواباً کوال کوم، سسکو اور ايپل نامی امريکی کمپنيوں پر پابندياں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے اور يہ بھی کہا ہے کہ امريکی طيارہ ساز کمپنی بوئنگ سے جہازوں کی خريداری معطل کی جا سکتی ہے۔

No comments