تازہ ترین

فرانس کی ایک شہری کوايران ميں5 سال قيدکی سزا سنا دی گئی

فرانس کی ایک شہری کوايران ميں5 سال قيدکی سزاسنا دی گئی



فرانس کی ایک شہری کو ایران میں5 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔فرانسیسی شہری فریبہ عدلخاء ایران میں تعلیم کے شعبے سے وابستہ تھے۔عدلخاء کے وکیل کا کہنا ہے کہ انہیں ايران کی قومی سلامتی سےمتعلق حساس مواد جمع کرنے، ریاست کی سلامتی کو خطرے ميں ڈالنے اور ايران کے خلاف پروپيگنڈا کرنے کے جرائم ثابت ہونے پر يہ سزا سنائی گئی ہے۔
واضع رہے کہ عدلخا پيرس میں شیعہ اسلام پر بنی ايک يونيورسٹی ميں ريسرچ ڈائريکٹر کے طور پر ملازمت کرتی تھیں جنہیں گزشتہ برس جون ميں گرفتار کيا گيا تھا۔

No comments