پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 300 کے قریب ہلاکتیں
پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 300 کے قریب ہلاکتیں
پاکستان
میں کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 300کے قریب افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ پاکستانی میڈیا
کی جانب سے27 اپریل تک کے اعداد شمار میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 299 بتائی گئی ہے۔
اس
مہلک وائرس سےاب تک خیبرپختونخوا میں 104 افراد، سندھ میں 85 ،پنجاب میں91، بلوچستان
میں 13، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں تین، تین افراد انتقال کرگئے ہیں۔


I like the way of News,short and full of Sense
ReplyDeleteآپ کا اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کرنے کا شکریہ۔یوں ہی ہمارا بلاگ وزٹ کرتے رہیئے گا۔
Delete