تازہ ترین

ملائیشیا کے وزیراعظم کا دورہِ پاکستان

ملائیشیا کے وزیراعظم کا دورہِ پاکستان




ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 21 سے 23 مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے اور  وہ یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

No comments