تازہ ترین

داعش کے سربراہ کی پانچ سال بعد نئی ویڈیومنظر عام پر


داعش کے سربراہ کی پانچ سال بعد نئی ویڈیومنظر عام پر



عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی نئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ویڈیو میں البغدادی نے داعش کی شکست کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ مزید انتقامی حملوں کی دھمکی بھی دی ہے۔ البغدادی کو آخری مرتبہ عراقی شہر موصل میں سن 2014 میں دیکھا گیا تھا۔ یہ ویڈیو عسکریت پسند تنظیم کے میڈیا سے تعلق رکھنے والے گروپ الفرقان نے جاری کی ہے۔ امریکا نے کہا ہے کہ وہ اس ویڈیو کے درست ہونے کا جائزہ لے رہا ہے۔


2 comments:

  1. where is video man please post the same..

    ReplyDelete
    Replies
    1. We are resuming Time and Space soon. You will see more updates here.

      Thanks so much for your feedback.

      Regards
      Time and Space PK

      Delete