تازہ ترین

نواز شریف کا بیرون ملک علاج کی اجازت کےلئے سپریم کورٹ سے رجوع


نواز شریف کا بیرون ملک علاج کی اجازت کےلئے سپریم کورٹ سے رجوع



پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بیرون ملک علاج کی اجازت کے لئےسپریم کورٹ  میں15 صفحات پر مشتمل نظرثانی درخواست  دائر کر دی ہے۔نواز شریف کی جانب سے درخواست میں سپریم کورٹ سے 26مارچ کے حکم نامے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ عدالت عظمی نے 26 مارچ کے حکم نامے میں نواز شریف کو 6 ہفتوں کے لئے مشروط ضمانت دیتے  ہوئے کہا گیا تھا کہ نواز شریف ان6 ہفتوں کے دوران ملک چھوڑ کر نہیں جا سکتے۔

No comments