تازہ ترین

دنیا بھر میں آج مزدوروں کا دن منایا جا رہا ہے


دنیا بھر میں آج مزدوروں کا دن منایا جا رہا ہے



پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (یکم مئی کو)مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر پاکستان میں آج عام تعطیل تھی جبکہ مزدوروں کے حقوق اجاگر کرنے کے لئے سیمینار اور ریلیوں کا انعقاد بھی کیا گیا۔کہا جاتا ہے کہ یکم مئی 1886 کو شکاگو میں لاکھوں مزدوروں نے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا تھا۔اس وقت مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کی فائرنگ سے کئی مزدور جاں بھی  ہوئے۔اس واقعے کے بعد ہر سال یکم مئی کو یوم مزدور منایا جاتا ہے۔

No comments