تازہ ترین

کراچی میں کورونا وائرس سے ہلاکت، متاثرہ لوگوں کی تعداد 5 سو کے قریب

کراچی میں کورونا وائرس سے ہلاکت، متاثرہ لوگوں کی تعداد 5 سو کے قریب



وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا افضل پیچوہو نے کراچی میں کرونا وائرس کے باعث ایک ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مہلک مرض سے ہلاک ہونے والے شخص کی عمر77سال تھی۔ جاں بحق شخص کو کینسرکا مرض، ڈائیبیٹیز اور ہائپرٹینشن تھا۔ اس شخص کی گزشتہ چند ماہ کی سفری تفصیلات سے متعلق معلومات نہیں ملی ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 477 ہوگئی ہے جبکہ ملکی قومی میڈیا کے مطابق اس وائرس سے اب تک 3 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔



No comments