پاکستان میں22مارچ سے 12 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان
پاکستان میں22مارچ سے 12 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان
وزیر ریلوے شیخ رشید نے کورونا وائرس کے پھیلاؤکے خدشے کے
پیش نظر 22مارچ سے 12 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس
کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑی تو مزید 20 ٹرینیں بند کر
دیں گے جبکہ ایڈوانس بکنگ کرنے والوں کو پیسے واپس کردئیے جائیں گے۔


No comments