ڈالر
مہنگا ہو گیا
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت ایک روپے اضافے بعد 161.50روپے ہو گئی جبکہ انٹر بینک میں روپے کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ ہوااور ڈالر 161روپے 61پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 17 پیسے کا اضافہ ہواتھا۔
No comments