تازہ ترین

کورونا وائرس، سب سے زیادہ متاثرین امریکا میں

کورونا وائرس، سب سے زیادہ متاثرین امریکا میں



اگر کورونا کی اب تک کی صورتحال پر بات کریں تواطلاعات کے مطابق امریکا میں سب سے زیادہ لوگ اس مہلک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ جہاں ان کی تعداد دس لاکھ کے قریب ہے، جبکہ امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد ستاون ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

اس بیماری سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں اسپین دوسرے، اٹلی تیسرے، فرانس چوتھے جبکہ جرمنی پانچویں نمبر پر ہے۔

دوسری جانب دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیس لاکھ پچاس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ عالمی سطح پر دو لاکھ گیارہ ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

No comments