کورونا وائرس کو شکست دینے میں نیوزی لینڈدنیا کا
پہلا ملک بن گیا
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے
کہ نیوزی لینڈکورونا وائرس کو ہرانے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے
دوران انھوں نے یہ دعویٰ کیاتاہم ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوروناوائرس کےخاتمے کے باوجود احتیاط ضروری ہے۔
No comments