اوگرا کی جانب سے پیٹرول 20روپے 68 پیسے سستا کرنے کی سفارش
اوگرا کی جانب سے پیٹرول 20روپے 68 پیسے سستا کرنے کی سفارش
پیٹرولیم
مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اوگرا کی جانب سے سمری بھجوادی گئی ہے جس میں پیٹرول
کی فی لیٹر قیمت 20 روپے 68 پیسے کم کرنے کی سفارش کی گئی ہے، سمری میں ہائی اسپیڈ
ڈیزل 33.94، لائٹ ڈیزل 24.57 روپےجبکہ مٹی کا تیل 44.07 روپے سستا کرنے کی سفارش کی
گئی ہے۔
پیٹرولیم
مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔


No comments