تازہ ترین

دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے10لاکھ سے زائد مریض صحت یاب


دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے10لاکھ سے زائد مریض صحت یاب

Photo by Martin Sanchez
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 10 لاکھ سے زائد میریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق یکم مئی تک اس وبا سے 32لاکھ سے بھی زائد افراد متاثر ہوئےجبکہ 2 لاکھ سے زائداموات کی اطلاعات ہیں۔


No comments