ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی
ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی
پاکستان بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے
فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 112 روپے فی کلو ہو گئی
ہے۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے سربراہ نے
قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتائی ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سعودی اریمکو کنٹریٹ
ایل پی جی کی قیمت 237 ڈالر فی ٹن سے بڑھ کر 340
ڈالر فی ٹن پر آچکی ہے۔


No comments