پاکستان میں نادرا کے دفاتر فعال
پاکستان میں نادرا کے دفاتر فعال
پاکستان بھرمیں نادرا دفاترآج یعنی 4 مئی سےکھول
دیے گئے ہیں۔دفاترصبح 10بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔
تاہم نادرا دفاتر میں داخلے کے لئے ماسک لگانا،
ہینڈ سینی ٹائزرلگوانا، درجہ حرارت چیک کروانا اور سماجی فاصلہ رکھنا لازمی ہوگا۔ جبکہ
نادرا ملازمین کو دوران ڈیوٹی ماسک اوردستانوں کے استعمال کویقینی بنانے کی ہدایت کی
گئی ہے۔ اس کے علاؤہ نادرا دفاتر کے اندر اور باہر احتیاطی تدابیر بھی لکھ دی گئی ہیں۔


No comments