تازہ ترین

ایرانی ریال کی قدر میں کمی


ایرانی ریال کی قدر میں کمی



ایران کی پارلیمنٹ نے کرنسی کی قدر میں سے4صفرختم کرنے کاقانون منظورکرلیا ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے اِسنا کے مطابق اس قانون سے پارلیمنٹ نےحکومت کواختیاردیا ہے کہ وہ ایرانی ریال کودرپیش مشکلات کی وجہ سے کرنسی کی اصلاحات متعارف کرا سکے۔
واضع رہے کہ ریال کے بجائے تومان کو ملکی کرنسی بنایا جائے گا، جو10ہزار ریال کے برابر ہوتا ہے۔

No comments