تازہ ترین

پاکستان ایران بارڈرکے قریب سیکیورٹی فورسز پرحملہ


پاکستان ایران بارڈرکے قریب سیکیورٹی فورسز پرحملہ 




آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں پاک فوج کے سربراہ نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے پاک ایران بارڈر کے قریب پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر تشویش کا اظہارکیاہے۔ واضع رہے کہ چند روز قبل بلوچستان میں پاک ایران سرحد کے قریب پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر دہشت گرد حملے میں 6 اہل کار شہید ہو گئے تھے۔

No comments