تازہ ترین

سندھ حکومت گندم چوری اسکینڈل میں نیب سے مدد لے گی


سندھ حکومت گندم چوری اسکینڈل میں نیب سے مدد لے گی

Photo by Meriç Tuna

سندھ حکومت نے گندم چوری اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے نیب کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ اور زراعت کے صوبائی وزیراسماعیل راہو نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ سندھ میں گندم چوری اسکینڈل پر سندھ حکومت نے  نیبسے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے،جس بارےنیب کو انکوائری کیلئے خط لکھا جائے گا۔

اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ کراچی کے محکمہ خوراک کے گودام سے 1 لاکھ 72 ہزار بوریوں کے چوری ہونے سے 50کروڑ سے بھی زائد کا نقصان ہوا ہے  جبکہ سندھ میں 1لاکھ 68 ہزار گندم کی بوریاں چوری ہوئیں۔

No comments