افغان صوبہ ہلمند میں حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی
افغان صوبہ ہلمند میں حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی
افغان طالبان نے افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک عسکری
مرکز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی کے مطابق اس کارروائی
میں دشمن کے کئی درجن افراد مارے گئے تھے۔ یہ واقعہ اتوار کی شب پیش آیا تھا۔حملے کے وقت اس عسکری تنصیب میں افغان فوج اورخفیہ ادارے کے 150 ارکان موجود تھے۔


No comments