اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کےنیب کو غیر تسلی بخش جواب
اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کےنیب کو غیر تسلی بخش جواب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں ہوئے۔
شہبازشریف نے نیب آفس میں 2 گھنٹے سے زائد وقت گزارا جس دوران انہوں نے قومی احتساب بیورو کی ٹیم کے
سوالات کے جواب دیئے۔
اس
سے پہلے بھی نیب کی جانب سے شہباز شریف کو2 مرتبہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب
کیا تھاجس میں وہ پیش نہ ہوئے تاہم اپنے نمائندے کے ذریعے نیب کو دستاویزات جمع کرائی
تھیں۔ جس بنا پر نیب نے شہباز شریف کو تیسری مرتبہ طلب کرتے ہوئے کہا تھا کے ان کی
جانب سے بھیجے گئے جواب سے مطمئن نہیں ہیں۔


No comments