تازہ ترین

سٹیٹ بینک عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا


سٹیٹ بینک عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا




عیدالفطر کے موقع پرسٹیٹ بینک کی جانب سے نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس بارےسٹیٹ بینک کی جانب سے تمام چیف منیجرزکوہدایات جاری کردی گئی ہیں۔



سٹیٹ بینک کی جانب سےجاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اس بارسٹیٹ بینک نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں 
کرے گا۔اس فیصلے کا مقصدبینکوں میں سماجی فاصلہ یعنی سوشل ڈسٹینسنگ رکھنا اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔

No comments