کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے طریقہ کار بدلنا ہوگا، ڈبلیو ایچ او
کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے طریقہ کار بدلنا ہوگا، ڈبلیو ایچ او
ورلڈ
ہیلتھ آرگینائزیشن یعنی ڈبلیو ایچ او نےمتنبہ کیا ہے کہ جرمنی میں کووڈ19کےکیسز میں ایک بار پھر سے اضافہ ہو جانا
اصل میں احتیاطی تدابیر نظرانداز کرنے کی وجہ سے ہوا ہے۔
جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیوکو
ایک انٹرویو میں ورلڈ ہیلتھ آرگینائزیشن کی اہلکار مارگریٹ ہیرس کا کہنا تھا کہ کورونا
وائرس سے پیدا ہونے والے چیلنج کو پہلی، دوسری یا تیسری لہر میں بیان کرنا گمراہ کن
ہے کیونکہ وائرس تو کہیں نہیں گیا بلکہ ہر وقت ہمارے ساتھ ہے۔مارگریٹ کا مزید کہنا
تھا کہ ہمیں سمجھنا ہوگا کہ ہم ایک نئے دور سے گزر رہے ہیں جس میں ہمیں اپنے طور طریقے
بدلنا ہوں گے۔


No comments