بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کا نیا شیڈول جاری
بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کا نیا شیڈول جاری
![]() |
| Photo by Ethan McArthur |
بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی
کے لئےقومی ائیر لائن پی آئی اے نے ریلیف پروازوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔پی آئی اے کی ریلیف پروازوں کیلئے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں اڑان بھریں گی۔
ترجمان
پی آئی اے کے مطابق7 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پروازپی کے757 برطانوی شہریوں کو لے
کرلاہورسے لندن روانہ ہوگی جبکہ 7 مئی کو ہی 2 طیارے لاہور سے دبئی میں پھنسے 400
سے زائد مسافروں کولے کر فیصل آباد پہنچیں گے ۔ 8 مئی کو پی آئی اے کا خالی طیارہ دبئی
روانہ ہوگااور200 سے زائد ہم وطنوں کولے کرلاہور پہنچے گا۔


No comments