بھارت میں جہازکریش ہونے سے17 افراد ہلاک
بھارت میں جہاز کریش ہونے سے 17 افراد ہلاک
بھارت
کی ریاست کیرالہ میں ایک مسافر بردار جہاز لینڈنگ کے وقت رن وے سے پھسل گیا جس کے
نتیجے میں پائلٹس سمیت 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شدید
بارش جاری تھی۔
حکام کے مطابق ایئرانڈیا ایکسپرس کی یہ پروازلاک ڈاؤن کی وجہ سے
پھنسے بھارتی شہریوں کو دبئی سے کیرالہ میں کالی کٹ کے ہوائی اڈے پر پہنچی تھی۔ حادثے
کے وقت طیارے میں 174 مسافروں سمیت 10بچے،2
پائلٹس اور عملے کے 4 ارکان بھی سوار تھے۔


No comments