موسم کی صورتحال
موسم کی صورتحال
پاکستان کےمیدانی علاقوں کے مقیم ہوشیار ہوجائیں،کیونکہ آئندہ چند دنوں میں بارش کی کوئی امید نہیں اورگرمی بھی خاصی حد تک بڑھنےکاامکان ہیں
محکمہ موسمیات کےمطابق اگلےتین روزکے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں خصوصاًبہاولپور،ملتان،ڈی جی خان،ساہیوال،گوجرانوالہ،لاہور، سرگودھا،فیصل آباد،راولپنڈی،پشاور،ڈی آئی خان،بنوں، سبی، سکھراورلاڑکانہ ڈویژن میں موسم شدید گرم رہے گا۔لاہور اور گردو نواح میں منگل کے روزبارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے
آج ملک کے چند بڑے شہروں کے ریکارڈ کئے گئے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کچھ یوں ہیں
اسلام آباد میںکم سے کم 28، زیادہ سے زیادہ42ڈگری سینٹی گریڈ
لاہورمیںکم سے کم 29،زیادہ سے زیادہ 46ڈگری سینٹی گریڈ
کراچی میں کم سے کم 28اور زیادہ سے زیادہ 34ڈگری سینٹی گریڈ
جبکہ آج ملتان کا درجہ حرارت کم سے کم33 جبکہ زیادہ سے زیادہ46ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے



No comments