تازہ ترین

شعبان کا چاند نظرآگیا، 20 اپریل شب برآت ہوگی


شعبان کا چاند نظرآگیا، 20 اپریل شب برآت ہوگی
 
مرکزیرویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے ،جس کے بعد کل7اپریل کویکم شعبان ہوگی اورشب برآت 20اپریل بروز ہفتہ ہوگی

شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے آج مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہواتھا جس میں مرکزی، زونل رویت ہلال کمیٹی کےارکان اور محکمہ موسمیات کے حکام نے شرکت کی تھی۔ 


No comments