حکومت کا سحروافطار کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
حکومت کا سحروافطار کے
وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
آج (3مئی کو) وفاقی وزیر عمر ایوب نے اسلام آباد میں میڈیا
سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سحروافطار کے وقت ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔کراچی
میں لوڈشیڈنگ سے متعلق سوال پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سحرو افطار کے دوران کے
الیکٹرک بھی بہتری لائے گی،ان کا مزید
کہنا تھا کہ، کے الیکڑک ایک نجی کمپنی ہے اور لوڈشیڈنگ کے حوالے سے اپنا شیڈول
جاری کرے گی۔


No comments