بھارتی ریاست مہاراشٹر میں دہشتگردی ،متعدد پولیس اہلکار جاں بحق
بھارتی
ریاست مہاراشٹر میں دہشتگردی ،متعدد پولیس اہلکار جاں بحق
بھارت
کی مغربی رياست مہاراشٹر ميں ايک بارودی سرنگ کی زد ميں آ کر متعدد پوليس اہلکار
آج یعنی یکم مئی کو پوليس کی دو گاڑياں بارودی
سرنگ کی زد ميں آئيں اور دھماکے کے نتيجے ميں پندرہ اہلکاروں سميت ايک سويلين
ڈرائيور جاں بحق ہو گئے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اس علاقے ميں ماؤ نواز باغيوں کا زور ہے اور وہ
وقفے وقفے سے سکيورٹی اہلکاروں کو نشانہ بناتے رہتے ہيں


No comments