دنیا بھر میں کورونا وبا کے باعث گیارہ ہزار سے زائد اموات
دنیا بھر میں کورونا وبا کے باعث گیارہ ہزار سے زائد اموات
کورونا کی وبا دنیاکے 186ممالک تک پہنچ چکی ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اب تک اس وائرس سے 2 لاکھ 77ہزار کے قریب لوگ متاثر ہوئے اور
11ہزار سے زائد لوگ جاں بحق ہوچکے ہیں۔ یورپی ملک اٹلی میں ایک ہی دن میں 627اموات
کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4ہزار سے زائد ہوگئی ہے، چین میں ہلاکتوں کی
مجموعی تعداد 3 ہزار 3 سو کے قریب ہے۔ پاکستان میں اس مہلک مرض کے باعث جاں بحق
افراد کی تعداد تین ہوچکی ہے۔


No comments