تازہ ترین

کرونا وبا، پاکستان میں فضائی آپریشن مکمل بند

کرونا وبا، پاکستان میں فضائی آپریشن مکمل بند

 
کرونا وبا کی روک تھام کے پیش نظرحکومت پاکستان کی جانب سے ہر قسم کا فضائی آپریشن دو ہفتے یعنی آج بروز ہفتہ سے 4اپریل تک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ تاہم کارگو جہازوں کو پاکستان آنے کی اجازت ہوگی۔ وی آئی پی فلائٹ اور سپیشل طیاروں پر فضائی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا تاہم سپیشل طیاروں پر آنے والے مسافروں کی سکریننگ کی جائے گی۔ اس سے قبل پاکستان ایئرلائنز کی جانب سے بین الاقوامی پروازیں منسوخ کی گئی تھیں۔




No comments