سپین میں ایک رات میں کورونا وائرس سے دو سو سے زائد ہلاکتیں
سپین میں ایک رات میں کورونا وائرس سے دو سو سے زائد ہلاکتیں
سپین میں گزشتہ شب کورونا وائرس سے دو سو نو افراد ہلاک ہوگئے۔ بتایا
گیا ہے کہ اس طرح اسپین میں اس متعدی وبا سے ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعدادسات
سو 67 تک جا پہنچی ہے۔ ہسپانوی وزارت صحت کے مطابق ملک میں اب تک 17 ہزار ایک سو
47 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔


No comments