امریکا نے دنیا بھر میں ویزا سروس معطل کر دی
امریکا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں دینا بھرمیں
امریکی ویزہ سروس معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق
دنیا بھر میں قائم امریکی سفارت خانے اور قونصل خانے اب آئندہ ہدایات تک ویزہ سروس
بند رکھیں گے۔
No comments