تازہ ترین

یورپی ممالک میں داخلے پر پابندی عائد ہونے کا امکان

یورپی ممالک میں داخلے پر پابندی عائد ہونے کا امکان



یورپی یونین کے سربراہان مملکت اورحکومت کورونا وائرس کی وجہ سے غیر یورپی شہریوں کے یورپی یونین میں داخلے پر تیس دن کی پابندی عائد کر سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ ستائیس رکنی یورپی یونین کے زیادہ تر رکن ممالک پہلے ہی جزوی یا مکمل طور پر اپنی سرحدیں بند کر چکے ہیں۔

No comments