ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی
ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی
پاکستان بھر میں یکم
جون سے تمام امتحانات ملتوی جبکہ
یونیورسٹی کے داخلوں میں ایک ماہ کی تاخیر کا اعلان کیا گیا ہے۔
یہ بات وفاقی وزیر
تعلیم شفقت محمود نے اسلام میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتائی ۔ ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی
ادارے 5 اپریل تک بند رہیں گے، 27 مارچ کو پھر اجلاس بلائیں گے جس میں تعلیمی
اداروں کی چھٹیوں کی توسیع پر بات کریں گے، گزشتہ رات ملک بھر میں جاری امتحانات
ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ یکم جون سے پہلے کوئی امتحانات نہیں ہوں گے۔ اس کے
علاوہ یونیورسٹیوں میں داخلوں کو بھی ایک ماہ کے لیے آگے بڑھا رہے ہیں۔


No comments