کورونا وائرس صحت کا سب سے بڑا بحران، ڈبلیو ایچ او
،ڈبلیو
ایچ او کورونا وائرس صحت کا سب سے بڑا بحران
عالمی
ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے وبائی مرض کو موجودہ دور میں صحت کا سب
سے بڑا بحران قرار دے دیا ہے۔ چین کے بعد کووِڈ انیس نامی اس وائرس سے سب سے زیادہ
اٹلی متاثر ہوا ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے چین کے باہر مریضوں کی تعدادزیادہ ہو گئی ہے۔
جرمن
نشریاتی ادارے کے مطابق اسپین میں نو ہزار سے زائد کورونا کیسز منظر عام پر آ چکے ہیں۔
جرمنی میں چھ ہزار سات سو افراد میں اس انفیکشن کی موجودگی کی تصدیق ہو چُکی
ہے۔
ایشیا
میں ایران کے بعد مختلف ممالک میں ایسے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔



No comments