تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کا آن لائن فنڈ ٹرانسفرپررقم کی کٹوتی ختم کرنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا آن لائن فنڈ ٹرانسفرپررقم کی کٹوتی ختم کرنے کا فیصلہ




پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے اسٹیٹ بینک نے انٹر بینک فنڈ ٹرانسفر یا آن لائن فنڈ ٹرانسفر پرتمام چارجز ختم کر دئیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد صارفین کو بینک یا اے ٹی ایم جانے کی زحمت سے بچانا ہے۔

اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک کی  جانب سے دیگر بینکوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولیات جیسے کہ انٹرنیٹ بینکنگ اور موبائل بینکنگ کو فروغ دینے کے لئے اقدامات کریں۔

No comments