تازہ ترین

پی ایس ایل کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق

پی ایس ایل کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق




پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میں شامل تمام 128 کھلاڑی اور ممبران کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کر دی ہے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا کہنا ہے کہ 17مارچ کے روز پاکستان سپر لیگ میں شامل تمام کھلاڑیوں، اسپورٹ سٹاف اراکین، میچ آفیشلز، براڈکاسٹرز اور ٹیم مالکان کے کوروناس وائرس کے ٹیسٹ کئے تھے جس کی رپورٹ آج موصول ہوئی ہے۔ وسیم خان نے مداحوں سے بھی احتاط برتنے کی درخواست کی۔  

No comments