دنیا بھر میں اب تک30لاکھ کے قریب لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے
دنیا بھر میں اب تک30لاکھ کے قریب لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 30 لاکھ کے
قریب لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ ترین اعداد و شمار
ميں کورونا وائرس کے متاثرين کی تعداد 2,981,592 بتائی گئی ہے۔اعداد شمار کے مطابق
اب تک 206,803 افراد کووِڈ انیس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہيں۔
عالمی سطح پر اس بیماری
سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 869,935 ہے۔ سب سے زيادہ متاثرہ ملک امريکا ہے،
جہاں متاثرين کی تعداد نو لاکھ چھیاسٹھ ہزار ہے۔ دنيا بھر کے 185 ممالک اور خطوں ميں
وائرس کی تصديق ہو چکی ہے


Sad to hear about this.
ReplyDeleteآپ کا اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کرنے کا شکریہ۔یوں ہی ہمارا بلاگ وزٹ کرتے رہیئے گا۔
Delete