صوبہ
سندھ کے گورنر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
گورنر
سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاہے۔عمران اسماعیل نے سوشل میڈیا پر اپنا
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے خودکو آئسولیٹ
کرلیاہے اور جن لوگوں سے میری ملا قاتیں رہیں ان کو بتادیا ہے۔
To the point and good news making
ReplyDeleteآپ کا اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کرنے کا شکریہ۔یوں ہی ہمارا بلاگ وزٹ کرتے رہیئے گا۔
ReplyDeleteGood news
ReplyDeleteآپ کا اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کرنے کا شکریہ۔یوں ہی ہمارا بلاگ وزٹ کرتے رہیئے گا۔
Delete