تازہ ترین

صوبہ سندھ کے گورنر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

صوبہ سندھ کے گورنر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا




گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاہے۔عمران اسماعیل نے سوشل میڈیا پر اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے خودکو آئسولیٹ کرلیاہے اور جن لوگوں سے میری ملا قاتیں رہیں ان کو بتادیا ہے۔

4 comments:

  1. To the point and good news making

    ReplyDelete
  2. آپ کا اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کرنے کا شکریہ۔یوں ہی ہمارا بلاگ وزٹ کرتے رہیئے گا۔

    ReplyDelete
  3. Replies
    1. آپ کا اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کرنے کا شکریہ۔یوں ہی ہمارا بلاگ وزٹ کرتے رہیئے گا۔

      Delete