سپر سائیکلون کےبعد کولکتہ میں حکومت کے خلاف مظاہرے
سپر سائیکلون کےبعد کولکتہ میں حکومت کے خلاف مظاہرے
سپر سائیکلون امپھان کے بعد بھارت کے شہر کلکتہ میں ہزاروں افراد نے حکومت
کے خلاف مظاہرے کئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سمندری طوفان کے بعد حکومت کی طرف سے
بنیادی سہولیات سے بھی میسر نہیں ہو سکیں۔
طوفان کے بعد سے کلکتہ میں بجلی کا نظام گزشتہ 2 دن سے ابھی تک بحال نہ ہو
سکا جبکہ متعدد علاقوں میں بدستور سیلاب کی سی کیفیت ہے۔یاد رہے کہ امپھان نامی طوفان
سے بنگلہ دیش اوربھارت میں ہلاکتوں کی تعداد 112تک جا پہنچی ہے۔


No comments